0 comments



Post a Comment

Pakistan Idol – Islamabad Auditions – EP 06 – 02

0 comments


Post a Comment

Pakistan Idol – Islamabad Auditions – EP 06 – 06

0 comments


Post a Comment

Onion ko urdu me kya bola jata hai Nawaz Sharif Bhool gaye

0 comments
ONION کو اردو میں کیا کھا جا تا ھے نواز شریف بھول گئے
http://tune.pk/video/1282481/Onion-ko-urdu-me-kya-bola-jata-hai-Nawaz-Sharif-Bhool-gaye

 


Post a Comment

Shahid Afridi Taunting Sikandar Bakht

0 comments
http://tune.pk/video/1283671/Shahid-Afridi-Taunting-Sikandar-Bakht




Post a Comment

2 Lahori Brothers makes Unique world Record

0 comments
Lahori-Brothers-made-Unique-world-Record




Post a Comment

وینا ملک سے دوستی کام کر گئی، محمد آصف کا بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کا فیصلہ

0 comments
فلم کی شوٹنگ پاکسان، بھارت اور دبئی میں کی جا ئی جائے گی۔ فوٹو؛ فائل 

لاہور: اسپاٹ فکسنگ کی وجہ سے محمد آصف پر کرکٹ کے دروازے تو بند ہو گئے ہیں لیکن اب انہوں نے اپنی سابقہ دوست وینا ملک کے نقش قد م پر چلتے ہوئے اداکاری کے جوہر دکھانے کے لئے فلمی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپاٹ فکسنگ کے باعث نیشنل اور انٹر نیشنل کرکٹ سے باہر رہنے والے محمد آصف پاکستان اور بھارت کے اداکاروں پر مشتمل فلم “انڈیا ان لاہور” کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے۔ فلم کی پروڈکشن ٹیم گزشتہ ایک ہفتے سے لاہور میں موجود ہے اور فلم کی کاسٹ کے لئے آڈیشن بھی لئے جا رہے ہیں تاہم محمد آصف کو بغیر کسی آڈیشن کے ہی فلم میں کاسٹ کر لیا گیا ہے تاہم محمد آصف کے فلم میں کردار کے بارے میں ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد آصف اس فلم میں اہم رول ادا کر رہے ہیں اور وہ اس فلم میں بھارت کی کسی معروف اداکارہ کے ہمراہ جلوہ گر ہوں گے۔

فلم کے ڈائریکٹر اکرام اختر، پروڈیوسر راجیش ترپاٹھی اور فلم کے نغمہ نگار سنجے معصوم ہیں یہ تینوں بالی ووڈ کی کئی کامیاب فلموں میں اپنا کر دار ادا کر چکے ہیں، فلم کی شوٹنگ پاکسان، بھارت اور دبئی میں کی جا ئی گی اور اس فلم کے لئے خاصہ بڑٓ بجٹ بھی مختص کیا گیا ہے۔


Post a Comment